ژوب میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق، 2 پو لیس اہلکارزخمی

0 253

 ژوب میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق 2 پو لیس اہلکارزخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کوژوب کے علا قے مین بازار ڈاکٹر محمد شاہ چوک پر گاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ قادر زمان جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جائے وقوعہ پر موجود پولیس اہلکار نواز اور یوسف نے گاڑی روکنے کی کوشش تو ڈرائیور نے گاڑی بھگاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کوبھی زخمی کرکے گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔

پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی دی گئی۔ مزید کارروائی جار ی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.