نوشکی، گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کرلی

0 192

 نوشکی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی صاجزادہ کے رہائشی بیس سالہ نوجوان نجیب اللہ ولد محمد بلال رخشانی نے گھریلو ناچاقی کے باعث خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ٹیچنگ ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.