بھاگ شہر برساتی پانی سے سارا علاقہ متاثر

0 196

 بھاگ شہر برساتی پانی سے متاثر ،کچے مکانات گرگے یا اب رہنے کے قابل نہیں رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پہوڑ یونین کے کئی دیہات جن میں مڈ شربت جنگو کہوکہر بڈا میر خان سونا بڈا ٹھوڑا کورکانی وغیرہ اسی طرح نوشہرہ یونین میں بھی کئی دہات جس میں حاجیجہ بالینہ حاجیجہ زیرینہ فتوانی کلہوڑا نوشہرہ منگر بہرام خان ہڈوار مندرانی کلری وغیرہ اسیطرح کوڑا چھلگری بھی سیلاب میں بھت نقصانات ہوے ’’نیشنل پارٹی حکومت بلوچستان سے اور خصوصاً ڈپٹی کمشنر سے پرزور مطالبہ کیا کہ مزکورہ بالا دیہاتوں کے متاثرین کی خوراک رہنے کے لئے جگہ اور فصلات کی نقصان میں مدد کی جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.