احتساب عدالت کوئٹہ میںاسٹاک ایکسچینج فراڈ کیس میں دو گواہان کے بیانات قلم بند

0 152

کوئٹہ (امروز نیوز)احتساب عدالت کوئٹہ میںاسٹاک ایکسچینج فراڈ کیس میں دو گواہان کے بیانات قلم بند ،جمعہ کو : احتساب عدالت میں نجی کمپنی کی اسٹاک ایکسچینج میں کروڑوں کے فراڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، برادز انٹرنیشنل کمپنی کے ڈائریکٹر بابر تحسین سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ، سماعت کے دوران 2 گواہان کے بیانات قلمبند اور ان پر جرح مکمل کی گئی جس کے بعد کیس کی سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.