قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.7 ریکارڈ

0 187

 قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، عوام میں خوف و ہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے، محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیر احمد مینگل کے مطابق بلوچستان کے علاقہ قلات میں بدھ کے روز 5 بجکر 37 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹل اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.7 ریکارڈ کیا گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.