کوئٹہ، اسپنی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار

0 240

کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہو گیا جاں بحق شخص کی شناخت عطااللہ کے نام سے ہوئی ہے،نیشنل بینک کا منیجر اور اے ون سٹی کا رہائشی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.