محمود خان اچکزئی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ،متاثرین سے ملاقات، مسائل سنے

0 204

کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ،دورے کے دوران متاثرین کے مسائل سنے۔ ہفتہ کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علا قہ ہنہ اوڑک اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملا قات کی اور انکے مسائل سنے ۔ اس موقع پر انکے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.