کوئٹہ،پولیس لائن سے چور موٹر سائیکل لیکر فرارہو گیا
کوئٹہ پولیس لائن سے نامعلوم چور موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار محمد نسیم نے اپنی موٹر سائیکل پولیس میں کھڑی کی جب واپس آئیں تو نامعلوم چور موٹر سائیکل یکر فرار ہوگئے تھے واضح رہے کہ پولیس لائن میں جگہ جگہ خفیہ کیمرے لگائے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود چور موٹر سائیکل لیکر رفو چکر ہوگئے ۔