جامعہ گوادر کا دوسرا فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس کل منعقد ہوگا

0 162

گوادر جامعہ گوادر کا دوسری فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس 16ستمبر کو منعقد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق جامعہ گوادر کی دوسری فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی میٹنگ 16 ستمبر ہوگی۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر جامعہ گوادر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کرینگے۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے اعلی افسران بطور ممبر شرکت کرینگے۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے رواں سال کی مالی اور انتظامی امور زیر بحث لائی جائیں گی اور آئندہ سال 2022-23 کی مالی اور انتظامی امور کے متعلق اہم فیصلے کیے جائے گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.