خاران اور مستونگ سے دو نوجوان لاپتہ

0 162

کوئٹہ  خاران اور مستونگ دو نوجوانوں لاپتہ۔ خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے عبدالنبی ولد غلام نبی قوم محمد حسنی ساکن گواش روڈ کو ان کی سبزی کی دکان سے اغوا کرلیا۔ علاوہ ازیں مستونگ کے علاقے کردگاپ کے رہائشی شیرگل بلوچ بھی لاپتہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق خاران سے مسلح افراد سبزی کی دکان سے نوجوان عبدالنبی کو اغوا کرکے لے گئے جس کی تصدیق خاندانی ذرائع سے بھی کردی گئی۔ مستونگ کے علاقے کردگاپ سے بھی ایک شخص شیر گل بلوچ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.