قدوس بزنجو کو بھی مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا خیال رکھنا ہوگا : سردار اختر جان مینگل

0 149

کوئٹہ ۔قدوس بزنجو کو بھی مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا خیال رکھنا ہوگا ۔سردار اختر جان مینگل

حکومت میں شامل ہونے کی کوئی جلدی نہیں جے یو آئی اور بی این پی کا اتفاق ۔سردار اختر جان مینگل

حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی اجلاس ہوگا ۔سردار اختر جان مینگل

ْقدوس بزنجو اور جام کمال کے درمیان ملاقات اچھی بات ہے سیاسی لوگوں میں ملاقاتیں ہونے چاہیے ۔سردار اختر جان مینگل

مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات میں بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کے حوالے سے تمام پہلووں کا جائزہ لیا گیا ۔سردار اختر جان مینگل

ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں حکومت جاتی ہوئی نظر آرہی ہے ایسا نہ ہو کہہ ہم بھی جاتے ہوں میں شمار ہوں ۔سردار اختر جان مینگل

وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کو انکی کشتی کو ڈوبنے سے بچانے والوں کا خیال رکھنا ہوگا ۔سردار اختر جان مینگل

کہیں انہیں کشتی سے اتار کر وہ خود ہی انی کشتی میں سوراخ نہ کر بیٹھیں ۔سردار اختر جان مینگل

Leave A Reply

Your email address will not be published.