صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

0 156

 کراچی: صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی، صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (i) کے تحت دی۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.