ورلڈ کپ ٹی20 کوالیفائنگ راؤنڈ؛ زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

0 138

ورلڈ کپ ٹی20 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی۔

ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 175 رنز کا ہدف دیا تھا، آئر لینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا نے 82 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ واضح رہے کہ قبل ازیں، کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے اپ سیٹ شکست دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.