زہری، نامعلوم افراد کی بازار میں فائرنگ ،نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
زہری نا معلوم مسلح افراد نے زہری بازار میں فائرنگ کر کے حفیظ اللہ لوٹانی ولد حاجی روات خان کو قتل کر دیا ،جبکے فائرنگ کی زد میں آ کر ابراھیم عمرانی سکنہ چشمہ زخمی ہو گئے ،جاں بحق اور زخمی شخص کوہسپتال منتقل کر دیا گیا، لیویز نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ۔