خاران،فورسزکی کارروائی 5نوجوان گرفتار

0 159

خاران  بلوچستان کے علاقے خاران شہرمیں قانون نافذ کرنے والے ادارے کاشہرکے مختلف جگوں پر چھاپہ پانچ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا حراست میں لینے والے نوجوانوں کی شناخت جابر یلانزئی ولد پذیر احمد، نجیب اللہ یلانزئی ولد محمد حسین اور شفقت یلانزئی ولد عبدالرحیم کے ناموں سے ہوئی ہے بعد میں جابر یلانزئی اور نجیب یلانزئی کوچھوڑدیاگیا ک±لان میں ایک اور چھاپے کے دوران دو افراد کو بھی حراست میں لیاگیا جنکے شناخت یوسف بادینی اور پرویز بادینی ولدفیض محمد بادینی کے ناموں سے ہوئی ہے جو تاحال فورسز کی زیرحراست میں ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.