کوئٹہ کراچی شاہراہ 36 گھنٹے سے بلاک، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

0 184

حب  کوئٹہ کراچی شاہراہ 36 گھنٹے سے بلاک ،مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ، تفصیلات کے مطابق کو ئٹہ کراچی شاہراہ لک چھڑائی کے مقام 36 گھنٹے سے بلاک ہے ، کو ئٹہ کراچی شاہراہ لک چھڑائی کے مقام پر ٹریلر الٹنے سے روڈ بلاک ہوا تھا ، ٹریلر ڈامبر سے لوڈ تھا جو سڑک پر بہہ گیا جس کی وجہ سے شاہرامکمل طور پر بلاک ہو گئی ہے ، مقامی انتظامیہ تاحال روڈ بحال کرنے میں ناکادیکھائی دے رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.