وڈھ،لیویز کی کارروائی ،ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا

0 176

 وڈھمیں ڈاکوؤں کی جانب سے ڈکیتی کی کوشش میں ان کا اپنا ساتھی مارے جانے اور کوچ سے اتر کر بھاگنے کی کوشش لیویز فورس نے ناکام بنادی۔ لیویز فورس نے عین موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ۔ اسی دوران ڈاکوؤں کے دو سہولت کار بھیموقع پر موجود تھے،جن کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا کر انہیں بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ تمام ڈاکوؤں کا تعلق ضلع خضدار سے باہر کے علاقوں کا بتایا جا ریا ہے۔ لیویز فورس کی کارروائی کے بعد تمام ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کردیا کیاگیا ،مذید تفتیش جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.