وائس چانسلرکے خلاف مقدمہ درج

0 149

کوئٹہ (امروز نیوز) جامعہ بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصےلات کے مطابق محکمہ جنگلات کوئٹہ ڈویژن نے جامعہ بلوچستان میں 45درختوں کی کٹائی کا نوٹس لےتے ہوئے وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، مقدمہ محمد رمضان فارسٹ گارڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں فارسٹ ایکٹ کی دفعات 7اے1929/ بذےعہ گارڈ بک نمبر 0783شامل کی گئی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.