پی ٹی آئی بلوچستان کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے روانگی ملتوی

0 124

کوئٹہ پی ٹی آئی بلوچستان کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کی روانگی ملتوی ہو گئی۔بلوچستان سے پی ٹی آئی کے قافلوں کی حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے روانگی ملتوی ہو گئی،18 نومبر کو بلوچستان سے اسلام آباد کیلئے پی ٹی آئی قافلے روانہ ہونا تھے ، ترجمان پی ٹی آئی نے کہاکہ بلوچستان سے قافلوں کی روانگی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.