کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ہوگیا

0 136

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد شہر میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار، آئندہ چند روز میں نوشکی سمیت مستونگ میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.