بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12 دسمبر کو طلب

0 181

کوئٹہ  بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔قائم مقام گور نربلو چستان میر جان محمد جمالی نے جمعہ کو آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12دسمبر کودو پہر اڑھائی بجے طلب کر لیا ہے ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران ، پر نٹ والیکٹرونک میڈا یا کے نمائندوں اور تمام وزیٹر کا اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ بذیعہ کارڈ ہوگا جبکہ تمام سر کا ری و غیر سر کای مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.