شاہد آفریدی کی بابراعظم اورسرفراز احمد سے متعلق ٹوئٹ

0 111

 کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ 

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پاکستان کی آج کی کارکردگی سے خوش ہوں، وکٹوں کے ابتدائی نقصان کے بعد شاندار واپسی ہوئی۔

شاہد آفریدی نے  بابر اعظم کی ایک اور شاندار اننگز پر نمک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ سرفراز کی کارکردگی پر کہا کہ انہوں نے بھی اپنے انتخاب کو درست ثابت کردیا اور دباؤ کے باوجود شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.