تربت، گوکدان میں سیکورٹی کے پیش نظر بند دکانیں اور بازار کھل گئے

0 137

 تربت کے علاقے گوکدان میں سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر بند ہونے والی دکانیں،پیٹرول پمپس اور مارکیٹ کھل گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوگدان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ جس کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی کے خدشے کے پیش نظر مارکیٹ،دکانیں اور پیٹرول پمپس بند ہوئے تھے،آج ایف سی،مقامی کونسلرن،سیاسی،سماجی رہنماوں اور تاجر برادری کے درمیان طویل مزاکرات کے بعد دکانیں،پیٹرول پمپس اور مارکیٹ کھل گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.