اوتھل پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

0 152

  اوتھل پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی، اوتھل پولیس کے اعلامیے کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ اسرار احمد عمرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی اوتھل سرکل کی نگرانی میں ایس ایچ او اوتھل محمد امین ساسولی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سجاد علی ولد محمد عیسیٰ کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رہیں گی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.