قیام امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ،پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں،سعودی ولی عہد

0 110

ریاض سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاکہ قیام امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ہیں،پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کرتاہوں،غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہیں،سعودی ولی عہد کاکہناتھا کہ جی سی سی ممالک اور امریکا کے درمیان تعلق مضبوط ہورہاہے،ٹرمپ انتظامیہ کا شام پر پابندیوں کے خاتمے کو سراہتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.