میر لشکری خان رئیسانی کا تعزیتی بیان

0 131

کوئٹہ (امروز نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی ، نوابزدہ میر سخی جان رئیسانی ، میر ہمایو ں عزیز کرد، حاجی اسماعیل گجر ، قاری اختر شاہ کھرل ، لالا یوسف بنگلزئی نے اپنے تعزیتی بیان میں کوئٹہ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی رضا الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.