ایران کے جنوبی علاقے میں 5.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے

0 164

تہران( یران کے جنوبی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔ تاحال کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 27 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.