سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

0 120

ریاض سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔سعودی میڈیا کے مطابق تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.