حادثے کا شکار طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ بھی سوار تھے، بھارتی میڈیا

0 100

نئی دہلی بھارت کے شہر احمد آباد میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ بھی سوار تھے۔

بھارتی میڈیانیوز 18کے مطابق طیارے میں 250کے قریب مسافر سوار تھے، خیال کیا جارہا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز لندن کیلئے ٹیک آف کررہی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں دھویں کے بادل چھا گئے،فائر بریگیڈکی گاڑیاں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں،ابتدائی طورپر جانی نقصان یا زخمیوں کی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ بھی سوار تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.