ایئر انڈیا کی پروازکی جہاز میں بم کی اطلاع پر تھائی لینڈ میں ہنگامی لینڈنگ

0 105

بنکاک ایئر انڈیا کی پروازکو جہاز میں بم کی اطلاع پر تھائی لینڈ میں ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق ایئرپورٹ حکام نے بتایا کہ تھائی لینڈ میں پھوگت ایئرپورٹ سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی جانے والی ایئرانڈیا کی پرواز کو جمعہ کے روز جہاز میں بم کی اطلاع موصول ہوئی،جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

ایئرپورٹ حکام کاکہناتھا کہ لینڈنگ کے بعدایئر انڈیا کی پرواز اے ایل 379کو خالی کرا لیاگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.