عمران خان کو اقتدار سے نکلنے کے بعد بلاول بھٹو کا بیانیہ سمجھ آئے گا، نیر بخاری

0 137

اسلام آباد (امروز نیوز)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے نکلنے کے بعد بلاول بھٹو کا بیانیہ سمجھ آئے گا۔ منگل کو ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ عام آدمی کی زندگی مشکلات کے بوجھ میں دب چکی ہے۔انہوںنے کہا کہ احتساب ڈراموں سے عوام کی بھوک ختم نہیں ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.