شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

0 137

پیانگ یانگ(امروز نیوز)شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔دوسری جانب جنوبی کوریا اور امریکا میزائل سے متعلق معلومات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جائنٹ چیف آف اسٹاف جنوبی کوریا نے ایک بیان میں کہاکہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل بحیرہ جاپان کی طرف فائر کیا گیا ہے۔دوسری جانب جنوبی کوریا اور امریکا میزائل سے متعلق معلومات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.