میر عبدالقدوس بزنجو کے والد سابق ڈپٹی اسپیکر عبدالمجید بزنجو انتقا ل کر گئے

0 165

کو ئٹہ (امروز نیوز)اسپیکر بلوچستان اسمبلی و سابق وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کے والد سابق ڈپٹی اسپیکر عبدالمجید بزنجو انتقا ل کر گئے تد فین آج ہو گی تفصیلا ت کے مطابق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو کے والد سا بق ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبدالمجید بزنجو ہفتہ کو علا لت کے با عث کر اچی میں انتقال کرگئے مر حوم کی تدفین آج بروز اتوار ان کے آبائی علاقے آوران ش±ندی تحصیل جھاو¿ میں ہوگی جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بلوچستان کے علاقے حب میں ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.