امریکہ اور ایران لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں‘ اقوام متحدہ

0 135

نیویارک (امروز نیوز) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہارکیا ہے اور دونوں ملکوں سے حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ دونوں پارٹیوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر لائیں، اقوام متحدہ دونوں ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اسوقت اضافہ ہوا جب امریکا نے خلیج میں جنگی بیڑہ تعینات کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.