دکی میں کوئلے کی کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق

0 155

کوئٹہ (امروز نیوز) دکی میں کوئلے کی کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق ، لیویز کے مطابق بدھ کو دکی کے علاقے میں کوئلے کی کان میں کام کے دوران ٹرالی الٹنے کے نتےجے میں بخت زادہ نامی کان کن جاں بحق ہوگیا جسکی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی گئی جہا ں ضروری کاروائی کے بعد لاش آبائی علاقے خیبر پختونخواءروانہ کردی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.