28 مئی پاکستانیوں کےلئے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجالانے کا دن ہے‘ شہباز شریف
لندن (امروز نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی پاکستانیوں کےلئے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجالانے کا دن ہے۔منگل کو لندن سے جاری بیان میں صدر (ن) لیگ شہباز شریف نے کہا کہ ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا سہرا (ن) لیگ کے سرجاتا ہے،28 مئی پاکستانیوں کےلئے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجالانے کا دن ہے، ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا سہرا (ن) لیگ کے سرجاتا ہے، 28 مئی کواس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے بیرونی دباو¿ کو مسترد کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ترجیح دی۔صدر ن لیگ شہباز شریف نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو، پاکستانی سائنسدانوں اور افواج پاکستان کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔28 مئی پاکستانیوں کےلئے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجالانے کا دن ہے‘ شہباز شریف
لندن (امروز نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی پاکستانیوں کےلئے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجالانے کا دن ہے۔منگل کو لندن سے جاری بیان میں صدر (ن) لیگ شہباز شریف نے کہا کہ ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا سہرا (ن) لیگ کے سرجاتا ہے،28 مئی پاکستانیوں کےلئے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجالانے کا دن ہے، ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا سہرا (ن) لیگ کے سرجاتا ہے، 28 مئی کواس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے بیرونی دباو¿ کو مسترد کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ترجیح دی۔صدر ن لیگ شہباز شریف نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو، پاکستانی سائنسدانوں اور افواج پاکستان کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔