شیخ رشید سعودی عرب پہنچ گئے

0 170

جدہ (امروز نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سعودی عرب پہنچ گئے۔ جمعرات کو وزیر ریلوے شیخ رشید اسلام آباد سے براہ راست مدینہ شریف پہنچے،روزہ رسول پروفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید حاضری دینگے اور تین روز مدینہ منورہ میں قیام کریں گے ،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید تین دن بعد عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ شریف سے مکہ مکرمہ پہنچیں گے ۔شیخ رشید 27 ویں کی رات بھی مکہ مکرمہ میں حرم شریف میں گزارینگے، واپسی تین جون کو ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.