وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر فضائی الودگی کا سروے کا آغاز

0 135

کوئٹہ(امروز نیوز)وزےر اعلی بلوچستان میر جام کمال خان کی ہداےت پر ڈائرےکٹر جنرل تحفظ ماحولےات سےدال خان لونی کی زےر نگرانی ڈائرےکٹر لےب انجےنئر محمد خان اتمانخےل اورٹاسک فورس کے انسپکٹر ز شوکت کاکڑ، محمد داﺅد ،محمد طارق کی جانب سے کوئٹہ شہر مےں سالانہ2019 فضائی الودگی کا سروے بلوچستان ہائی کورٹ کے چوک پر کےا گےا جو محکمہ ماحولےات نے فضائی الودگی اور شہر مےں چلنے والی گاڑےوں اور بسوں دھواں کے اخراج کا معائنہ کےا اس موقعڈائرےکٹر لےب انجےنئر محمد خان اتمانخےل کا کہنا تھا ہائی والےم سلمےلر لگا کر فضائی الودگی جانجنے کے آلہ نصب کےا ہے ہم اسے شہرکے مختلف دےگر بڑے شاراہوں ،باچا چوک،علمو چوک،سرےاب روڑ ،سٹےلائٹ ٹاﺅن اور دےگر اہم مقامات شامل ہے حکومت کی پوری کوشش ہو گی 2020 تک کے الودگی کا مکمل خاتمہ ہو سکے اور عوام صاف ماحول فراہم کرناہم سب کی ذمہ داری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.