بے نظیر بھٹو کی 66ویں سالگرہ کوئٹہ میں منائی جائے گی

0 175

کوئٹہ( امروز نیوز)پا کستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتما شہید جمہو ریت بے نظیر بھٹو کی 66سا لگرہ پر یس کلب کوئٹہ میں منا ئی جا ئے گی تقریب کی صد ارت پا کستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر میر ولی محمد قلند انی کریں گے جبکہ مہما ن خا ص صو با ئی صدر پا کستان پیپلز پار ٹی حا جی میر علی مدد جتک ہو نگے تقر یب میں ،کیک کٹا ئی سمیت شہید جمہو ریت بے نظیر بھٹو کی زند گی پر بھی روشنی ڈالی جا ئے گی اور مکا لمے بھی پڑ ھے جا ئیں گے پا کستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کوئٹہ سٹی ، پیپلز لیبر بیو رو ، خواتین ونگ ،پیپلز یو تھ ،پیپلز ایس ایف دیگر ونگز کے عہد ید ا روںاور کا رکنوں کو تا کید کی جا تی ہے کہ مو ر خہ21دسمبر بر وز جمعہ بو قت شا م5بجے اپنی شر کت کو یقینی بنا ئیں وقت کی پا بند ی لا زمی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.