یورپ مصنوعات پر ٹیکس یا نئے جوہری معاہدے میں سے ایک کا انتخاب کرے،ٹرمپ

0 146

واشنگٹن (امروز نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھرواضح کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ ایک نئے جوہری سمجھوتے کے لیے تیار ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یورپی اتحادیوں کو دھمکی دی کہ اگرانہوں نے امریکا کی شرائط پرایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے کی تجویز کی حمایت نہ کی تو ان کی مصنوعات پر محصولات عاید کیے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.