جام کمال نے 160بستروں پر مشتمل کینسر ہسپتال کا بنیاد رکھ دیا

0 118

کوئٹہ (امروز نیوز)

منصوبے پر 1558 ملین روپے کی لاگت آئے گی منصوبہ دوسال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا کینسر بلاک میں او پی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے دو یونٹس چالیس بستروں پر مشتمل چار وارڈ، آٖپریشن تھیٹر ریڈیالوجی اور پیتھالوجی سمیت کینسر کے علاج کی دیگر تمام ضروری سہولتیں دستیاب ہوں گی۔
شیخ زید اسپتال کویٹہ میں کینسر کے عالمی دن کے موقع ہر کینسر یونٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا کینسر یونٹ کا قیام وزیر اعلی بلوچستان کی زاتی کوشش سے عمل میں آیا ۔
بلوچستان میں کی۔نسر کے مریضوں کے مسائل کے حل کیلۓ حکومت سنبھالتے ہی کوشش کی ۔
بلوچستان انڈومنٹ فنڈ سے 300 لوگوں کا فری علاج کیا گیا انڈس ہاسپٹل کے ساتھ بچوں کیلۓ کینسر وارڈ بھی قایم کیا جاۓگا ۔
غیر معیاری کھانے پینے کی اشیا بھی کینسر کے پھیلاو کا سبب ہیں کینسر کے علاج کے ساتھ کینسر جے پھیلاو کو بھی روکنا ہوگا ۔
ادویات کی معیار بہت ضروری ہے فوڈ سیکورٹی اتھارٹی کو کویٹہ سے ڈویژن اور ضلع کی سطح تک پھیلائیں گے ۔
صحت کے شعبہ میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے کینسر یونٹ کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ ہر تعمیر کیا جاۓ گا ۔
سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان مدثر وحید ملک نے منصوبے پر بریف کیا سنگ بنیاد کی تقریب میں صوبائ وزرا ۔ارکان اسمبلی بھی شریک تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.