پاکستان اس وقت خوشحالی کے راستے پر ہے۔طیب اردوان

0 142

کوئٹہ (امروز نیوز)

دباو کے باوجود پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔
پاکستان اس وقت ترقی اور کامیابی کے راستے پر گامزن ھے۔
اکستان اس وقت خوشحالی کے راستے پر تیزی سے گامزن ھے۔
اللہ تعالی سے دعا ھے پاکستان اور ترکوں کی محبت ہمیشہ قائم رہے۔
ترک صدر کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان

Leave A Reply

Your email address will not be published.