آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہو گا

0 149

کینبرا(این این آئی) آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج)یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ میزبان آسٹریلوی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.