ثناء بلوچ کی ایم ایس بولان میڈیکل کمپلیکس سے ملاقات
( امروز ویب ڈیسک )
ثناء بلوچ کی ایم ایس بولان میڈیکل کمپلیکس سے ملاقات
انہوں نے بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے تبدیلیوں کو دیکھ کر ایم ایس بولان میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر کمالان گچکی کی کارکردگی کو سراہا.