تربت بلوچستان کےصوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو کا دورہ تربت

0 115

کوئٹہ (امروز نیوز)
تربت بلوچستان کےصوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو کا دورہ تربت

اس موقع پرصوبائی وزیر خزانہ میرظہوربلیدی انکےہمراہ تھے

وزیرداخلہ نےڈنک جاکر ڈکیتی کے دوران شہید ہونے والی خاتون کے گھر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی

  وزیر داخلہ نے ایف سی ہیڈکوارٹر تربت کابھی دورہ کیا, امن وامان کےحوالےسےتبادلہ خیال کیاگیا

صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی میڈیا کو بریفنگ

قانون سےکوئی بالاتر نہیں ،پولیس اور انتظامیہ سانحہ ڈنک میں بہترین کردار ادا کررہی ہیں,

ملزمان کا تعلق جس سے بھی ہو کوئی دبائو قبول نہیں کرینگے,

  قانون ان پہ لازمی گرفت کرے گی اور کیس کو ہر حال میں منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

وحشیانہ عمل کہیں پہ بھی ہوسکتا ہے مگر قانون کی گرفت سب پر ہوگی۔

ہم نے لواحقین سے ملاقات کی ہے, وہ پولیس کی کارکردگی سے مکمل مطمئن ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.