جمعے کو بھی دوکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ۔ لاک ڈاون صرف ہفتے اور اتوار کو ہوا کرے گا

0 131

(کوئٹہ امروز نیوز)
جمعے کو بھی دوکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ۔ لاک ڈاون صرف ہفتے اور اتوار کو ہوا کرے گا
لاک ڈاون کرونا وائرس کا علاج نہیں۔ صرف پھیلاو کو کم کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان
لاک ڈاون کا مقصد تھا کہ وائرس کے پھیلاو کو کم کیا جا سکے۔ اسپتالوں پر بوجھ نہ بڑھے۔ وزیراعظم عمران خان
ہفتے میں 5 دن ایس او پیز کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے کی اجازت کا فیصلہ
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم
ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاون رہے گا
کمیٹی نے مزید 10 ٹرینیں چلانے کی منظوری دیدی۔ اب 40 ٹرینیں چلیں گی.
5 دن دوکانیں ایس او پیز کےساتھ شام 7 بجے تک کھلی رہیں گے۔ قومی رابطہ کمیٹی

Leave A Reply

Your email address will not be published.