سیلاب کی تباہ کاریاں؛ اقوام متحدہ سے مزید 60 کروڑ ڈالر امداد لینے کا فیصلہ

0 148

حکومت نے سیلاب زدگان کی بحالی اور تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر کی امداد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت اقتصادی امور اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر امداد کے لیے درخواست کرے گی، اقوام متحدہ سے انسانی ہمدردی کی اپیل شروع کرنے کے تحت امداد مانگی جائے گی۔ یہ رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو خوراک، پناہ گاہ، طبی سہولیات کیلئے استعمال کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.