موسم چینج ہونے کی وجہ سے اس سال شمالی بلوچستان میں ریکارڈ توڑ برف باری ہو سکتی ہے

0 132

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم چینج ہونے کی وجہ سے اس سال شمالی بلوچستان میں ریکارڈ توڑ برف باری ہو سکتی ہے ان علاقوں میں زیارت کان میترزی مسلم باغ لورالائی ژوب سنجاوی کوئٹہ قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ چمن توبہ کاکڑی توبہ اچکزئی تو سب لوگ ابھی سے تیاری کرلے

Leave A Reply

Your email address will not be published.