آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14 جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

0 47

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15جنوری کو پاپوانیوگنی کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں شرکت کے لیے گرین شرٹس گزشتہ روز دبئی سے بذریعہ مانچسٹر پھر برج ٹاﺅن ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوئی۔عبدالوحد بنگلزئی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہ کرسکے، وہ 10 روز دبئی میں آئیسولیشن میں گزاریں گے جبکہ غازی غوری اور محمد ذیشان پہلے ہی بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ہمراہ موجود ہیں۔آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14 جنوری سے شروع جبکہ فائنل پانچ فروری کو شیڈول ہے

، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 15 جنوری کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا تھا۔ایشیا انڈر 19 کپ کی خاص بات یہ تھی کہ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو گروپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا تھا۔پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15جنوری کو پاپوانیوگنی کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں شرکت کے لیے گرین شرٹس گزشتہ روز دبئی سے بذریعہ مانچسٹر پھر برج ٹاﺅن ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوئی

۔عبدالوحد بنگلزئی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہ کرسکے، وہ 10 روز دبئی میں آئیسولیشن میں گزاریں گے جبکہ غازی غوری اور محمد ذیشان پہلے ہی بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ہمراہ موجود ہیں۔آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14 جنوری سے شروع جبکہ فائنل پانچ فروری کو شیڈول ہے، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 15 جنوری کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلے گی

۔واضح رہے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا تھا۔ایشیا انڈر 19 کپ کی خاص بات یہ تھی کہ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو گروپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا تھا۔عبدالوحد بنگلزئی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہ کرسکے، وہ 10 روز دبئی میں آئیسولیشن میں گزاریں گے۔

جبکہ غازی غوری اور محمد ذیشان پہلے ہی بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ہمراہ موجود ہیں۔آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14 جنوری سے شروع جبکہ فائنل پانچ فروری کو شیڈول ہے، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 15 جنوری کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا تھا۔ایشیا انڈر 19 کپ کی خاص بات یہ تھی کہ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو گروپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.