آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو 109 رنز سے شکست دیدی

0 137

لنکن(امروز ویب ڈیسک)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کو 109 رنز سے شکست دےدی، انگلش ٹیم نے 310رنز بنائے ،بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 201 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئیپیر کو لنکن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنائے، نیتلی سکیور نے 108 رنز بنائے

، لارن ونفیلڈ 55 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بیٹر رہیں۔ ناہیدہ اختر نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 201 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئی، شرمین اختر نے 81 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، نیتلی سکیور اور چارلی ڈین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کو 109 رنز سے شکست دےدی، انگلش ٹیم نے 310رنز بنائے ،بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 201 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئیپیر کو لنکن میں کھیلے گئے

میچ میں انگلینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنائے، نیتلی سکیور نے 108 رنز بنائے، لارن ونفیلڈ 55 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بیٹر رہیں۔ ناہیدہ اختر نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 201 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئی، شرمین اختر نے 81 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، نیتلی سکیور اور چارلی ڈین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کو 109 رنز سے شکست دےدی، انگلش ٹیم نے 310رنز بنائے ،بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی

اور پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 201 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئیپیر کو لنکن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنائے، نیتلی سکیور نے 108 رنز بنائے۔، لارن ونفیلڈ 55 رنز کے ساتھ دوسری نمایاں بیٹر رہیں۔ ناہیدہ اختر نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 201 رنز بناکر آﺅٹ ہو گئی، شرمین اختر نے 81 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، نیتلی سکیور اور چارلی ڈین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.